حج اللہ پاک کا اہم ترین عبادت اور دین کا تکمیلی رکن ہے۔تمام انبیاء علیہمُ السلام اپنی اپنی اُمتوں کو اخیر میں اللہ کے گھر پر لے آتے تھے اور اللہ پاک سےقبول کرواتے تھے ۔کم قسمتی سے اس زمانے میں عازمین حج کو حج میں اعمال ، زندگی کے بدلنے ، انبیاء اور صلحاء کی حج کے بجائے اچھے اچھے کھانوں اور قریبی فائیو سٹار ہوٹل کی ترغیب دی جاتی ہے۔جس سے عازمین حج کا ایمانی فائدہ بہت کم ہو جاتا ہے۔
اس لیئے الحمد للہ کاروانِ قباء پرائیویٹ لمیٹیڈ نے پچھلے ایک دہائی سے دعوت والے اعمال کے ذریعے سے عازمین حج پر محنت شروع کی ہے،جس کی وجہ سےاعمال ،مشقت ،سادہ خوراک اور سادہ لباس والے حج اور مکمل اتّباع سُنّت کے جذبے پید ا ہو رہے ہیں۔
اس لیئےکاروانِ قباء پرائیوٹ لمیٹیڈمندرجہ ذیل اعمال کی پابندی حج سے پہلے اور حج کے ایام میں مبرور حج کیلئے ضروری قراردی رہی ہے
۔